Description
اگر اپ کا تعلق میرپور بھمبر اور ضلع کوٹلی سے ہے تو اپ اس گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں
اس گروپ میں اپ اپنی چیزیں فروخت بھی کر سکتے ہیں اور اگر اپ کو کوئی چیز اس کی ڈیمانڈ بھی کر سکتے ہیں۔
گروپ میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے میسج کریں۔
اپ گروپ میں ہر طرح کی اشیاء کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں۔
اپ تمام بھائیوں کے تعاون کی ضرورت ہے
بہت شکریہ