Current location icon
All categoriesDropdown arrow
آن لائن قرآن ٹیچر | خواتین و بچوں کے لیے 0
1/ 1

آن لائن قرآن ٹیچر | خواتین و بچوں کے لیے

Allahabad Chunian Road, Chunian
22 minutes ago
Details
Description
آن لائن قرآن و اسلامی تعلیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں درسِ نظامی کی طالبہ ہوں اور دینی تعلیم و تدریس کا تجربہ رکھتی ہوں۔ میں بچوں اور خواتین کو آن لائن دینی تعلیم فراہم کرنا چاہتی ہوں۔ بچوں کے لیے: • قرآنِ پاک ناظرہ اور قاعدہ • بنیادی تجوید • دعائیں اور اسلامی آداب خواتین کے لیے: • روزمرہ زندگی کے ضروری اسلامی مسائل • نماز، روزہ اور طہارت کے مسائل • خواتین سے متعلق ضروری شرعی مسائل • بنیادی اسلامی تعلیمات تدریسی تجربہ: بچوں کو قرآنِ پاک، قاعدہ اور بنیادی دینی تعلیم پڑھانے کا تجربہ ہے۔ آن لائن کلاسز دستیاب ہیں۔ کلاس کا وقت: شام 7:00 بجے سے رات 11:00 بجے تک فیس: بالکل مناسب اور قابلِ برداشت رابطہ برائے WhatsApp: (View phone number) اپنے بچوں اور خواتین کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119907119
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery