Description
علامہ اقبال ٹاؤن (لاہور) میں ایک گھر کے لیے ۲ صاف ستھری اور محنتی خواتین کی ضرورت ہے۔
کام کی تفصیلات:
گھر کی صفائی اور ڈسٹنگ (Dusting)
کچن کا کام اور سادہ کھانا بنانا
ضروری شرائط:
صرف ۲ خواتین چاہیے (ایک کم عمر لڑکی اور دوسری ۲۰ سے ۴۵ سال کی خاتون؛ مطلّقہ یا اکیلی خواتین کو ترجیح)۔
گھر میں 24 گھنٹے رہائش (Live-in) لازمی ہے۔
صفائی اور سلیقے کا خاص خیال رکھنے والی ہوں۔
نوٹ: چھوٹے بچوں یا شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت نہیں ہے۔ صرف کام کرنے والی خواتین ہی گھر میں رہ سکتی ہیں۔
معاوضہ اور سہولیات:
مناسب اور مارکیٹ کے مطابق اچھی تنخواہ
مفت رہائش اور کھانا
رابطہ کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال یا میسج کریں۔
Location
Allama Iqbal Town, Lahore