Description
السلام علیکم!ہمیں اپنی دکان کے لیے ایک عدد پنچر لگانے والے بال (کاریگر) کی ضرورت ہے جو ایمانداری اور محنت سے کام کر سکے۔عہدہ: پنچر کاریگر (ایک عدد)مہارت: بائیک، گاڑی یا بڑے گاڑیوں کے پنچر لگانے کا تجربہ ہونا چاہیے۔تنخواہ (Salary): 22,000 سے 25,000 روپے ماہانہ (تجربے کی بنیاد پر)
phone number (View phone number) wastap call number
(View phone number)