Description
سبزی اور فروٹ کی دکان کے لیے لکڑی کے 2 عدد مضبوط اور بہترین ریکس فوری برائے فروخت ہیں۔
• کنڈیشن: بہت کم استعمال شدہ، بالکل صاف ستھری حالت میں۔
• میٹیریل: بہترین اور مضبوط وڈ (Wood) میں تیار کردہ۔
• تعداد: 2 عدد ریکس۔
• لوکیشن: احسن آباد، نزد گلشنِ معمار، کراچی۔
• ڈیمانڈ: 30,000 روپے (دونوں ریکس کی قیمت)۔
فوری فروخت کرنا ہے، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔