Description
شاندار زرعی زمین برائے فروخت
ایک بہترین لوکیشن پر زرعی و تجارتی لحاظ سے منافع بخش زمین کا نادر موقع!
زمین کی خصوصیات:
کل رقبہ: 6 ایکڑ
فرنٹ: 600 فٹ چوڑا فرنٹ (مین روڈ کے اوپر)
موقع/لوکیشن: چک نمبر 478 ج ب، ضلع جھنگ
قربت: ٹوبہ ٹیک سنگھ اور موٹروے کے بالکل قریب
سہولیات: میٹھا نہری پانی دستیاب
قیمت و ڈیمانڈ:
1,50,00,000 روپے (ڈیڑھ کروڑ) فی ایکڑ
رابطہ کریں:
سہیل انجم (View phone number)