Description
ہمارے پاس چھوٹی اور بڑی مکھی کا شہد دستیاب ہے
جنگلات کا خالص شہد
بیری کا شہد
کیکر کا شہد
جامن کا شہد
شہتوت کا شہد
اخروٹ کا شہد
پھلائی کا شہد
کھجور کا شہد
کینو (مالٹا) کا شہد
انجیل کا شہد
پھولوں کا شہد
چھوٹی مکھی کا شہد 2200 روپے کلو
بڑی مکھی کا شہد 1600 روپے کلو