Description
کوئٹہ میں پرانا بلڈنگ سامان | خرید و فروخت
ہم ہر قسم کا پرانا بلڈنگ سامان، اسٹیل، سریا، لوہا، گارڈر، پائپ، دروازے، کھڑکیاں، لکڑی، شیٹس اور ڈیمولیشن (Demolition) کا سامان مناسب ریٹ پر خریدتے اور فروخت کرتے ہیں۔
بہترین ریٹ
فوری کیش ادائیگی
ایماندار لین دین
سائٹ وزٹ کی سہولت
اگر آپ کے پاس پرانا بلڈنگ سامان یا اسکریپ موجود ہے تو ہم سے رابطہ کریں (View phone number)کال یا
پرانا بلڈنگ سامان – اعتماد کے ساتھ خرید و فروخت