Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں گھر بیٹھے بچوں اور بچیوں کو آن لائن قرآن پاک اور سکول کا پڑھاتی ہوں۔
**میں کیا پڑھاتی ہوں:**
1. قرآن پاک - ناظرہ اور تجوید کے ساتھ
2. کلاس 1 سے 8 تک: انگلش، اردو، ریاضی، سائنس
**میری سہولیات:**
- ٹائمنگ: آپ کی مرضی کے مطابق
- طریقہ: زوم یا واٹس ایپ ویڈیو کال
- فیس: بہت مناسب
- پہلے 3 دن فری ڈیمو کلاس
صرف سنجیدہ والدین رابطہ کریں۔
واٹس ایپ: (View phone number)