Current location icon
All categoriesDropdown arrow
مجھے جاب کی سخت ضرور ت ہے 0
1/ 1

مجھے جاب کی سخت ضرور ت ہے

Chak Tibba 140/9 L, Sahiwal
4 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Wanted
Salary from 35
Salary to 45
Career Level Executive
Salary Period Monthly
Description
ایماندار اور محنتی گھریلو ہیلپر دستیاب ہر قسم کے گھر کے کام کے لیے قابلِ اعتماد بندہ حاضر! السلام علیکم، میرا نام کاشف ہے۔ میں ایک محنتی، ایماندار، ذمہ دار اور ہر قسم کے گھریلو کام کرنے کا تجربہ رکھنے والا شخص ہوں۔ میں یہ کام کر سکتا ہوں: صفائی ستھرائی گھر کی دیکھ بھال کچن میں مدد بازار سے سامان لانا بزرگوں کی خدمت دیگر تمام گھریلو کام فل ٹائم یا رہائشی (Live-in) کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ صرف مناسب تنخواہ اور اچھے ماحول کی ضرورت ہے۔ اگر کسی سر، میڈم یا فیملی کو ایک قابلِ اعتماد اور محنتی گھریلو ہیلپر کی ضرورت ہو تو ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ WhatsApp: (View phone number) صرف ایک میسج کریں، بندہ حاضر ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116484393
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery