Description
السلام علیکم!
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن مجید سیکھنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔
ناظرہ قرآن مجید
تجوید کے ساتھ قرآن کی تعلیم
بچوں اور بڑوں کے لیے
آن لائن اور گھر پر پڑھانے کی سہولت (اگر دستیاب ہو)
مناسب فیس
(Chat with seller) رابطہ نمبر: )
"قرآن مجید سیکھیں اور سکھائیں، یہ بہترین صدقۂ جاریہ ہے۔"