Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں حافظہ ہوں، الحمدللہ۔
میں خواتین اور بچوں کو ناظرہ قرآن مجید تجوید کے ساتھ گھر بیٹھے آن لائن پڑھاتی ہوں۔
کلاس: زوم یا واٹس ایپ ویڈیو کال پر ہو گی
وقت: روز 30 منٹ، آپ کے آسان ٹائم کے مطابق
فیس: 6000 روپے مہینہ
آفر: پہلا ہفتہ بالکل فری ٹرائل کلاس
گوجرانوالہ + پورے پاکستان اور بیرون ملک کے اسٹوڈنٹ بھی ویلکم ہیں
رابطہ: zero three double one five three one seven zero one nine
واٹس ایپ موجود ہے
جزاک اللہ خیر