Description
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بچوں اور بچیوں کے لیے قرآنِ پاک کی تعلیم کا بہترین انتظام۔ تجربہ کار قاری صاحب کی نگرانی میں قرآنِ پاک ناظرہ، تجوید، نماز اور بنیادی اسلامی تعلیمات پڑھائی جاتی ہیں۔
خصوصیات:
تجربہ کار قاری صاحب
ناظرہ قرآن مع تجوید
نماز کا درست طریقہ
مسنون دعائیں
کلمے اور سورتیں
اسلامی آداب و اخلاق
بچوں کی بہترین دینی و اخلاقی تربیت
انفرادی توجہ اور رہنمائی
خصوصی سہولت: پاکستان سمیت دنیا کے کسی بھی ملک سے طلبہ و طالبات کے لیے آن لائن کلاسز کی سہولت موجود ہے۔ گھر بیٹھے موبائل، لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے ذریعے قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کریں۔
آف لائن کلاسز: [ملیر کراچی]
آن لائن کلاسز: دنیا بھر کے طلبہ کے لیے
(View phone number) :رابطہ نمبر
اپنے بچوں کو قرآن کی روشنی سے منور کریں، آج ہی داخلہ کروائیں۔