Description
السلام علیکم!
میں محمد عثمان، کراچی سے۔
میں آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دیتا ہوں۔
کورسز:
• ناظرہ قرآن
• تجوید کے ساتھ قرآن
• حفظ قرآن
• ترجمہ قرآن
• دینی تعلیمات
تعلیم:
• میٹرک
• حافظ قرآن
• درس نظامی
4 سال کا تجربہ
صبح، دوپہر اور نائٹ بیچ دستیاب
واٹس ایپ اور آن لائن کلاسز
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن سیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔