Description
ٹویوٹا کرولا 88 گاڑی کو اگ لگنے کی وجہ سے گاڑی چل کر راک ہو گئی ہے صرف پیپر اویلیبل ہے اگر کسی بھائی کو گاڑی کی پیپر چاہیے تو مل سکتے ہیں گاڑی کا کارڈ سمارٹ کارڈ اور ال ڈاکومنٹ مل سکتے ہیں اگر کسی کو چاہیے تو وہ رابطہ کر سکتا ہے فضول ٹائم ویسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اگر کسی بندے کو چاہیے تو اسے بہتر پتہ ہے کہ اس نے ان پیپروں کا کیا کرنا ہے تو بحث کرنے کی بھی ضرورت نہیں جسے چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہے اور فل ڈاکومنٹ مل جائیں گے اس کو