Description
مکمل فرنیچر سیٹ ہے بالکل نیا ہے گھر بدلنے کی وجہ سے سیل کر رہے ہیں جگہ نہیں رکھنے کی ل۔
Bed
Mattress
Side Tables
Dressing Table
3 Door Almari
Crockery Almari Glass Double Door
Condition 10/10 like new
نوٹ : سارا فرنیچر سیٹ ہی سیل کرنا ہے ۔ ایک یا دو چیزیں نہیں ملیں گی ۔ جس نے سارا فرینیچر لینا ہو وہی کال کرے ۔ چھے ماہ پہلے یہ فرنیچر بنوایا تھا ۔