Description
سوزوکی سپر کیری ڈبہ 1000 سی سی
جاپان اسمبلڈ
پانچ فارورڈ اور چھٹابیک ھے
رجسٹریشن نمبر اسلام آباد
گاڑی کی کنڈیشن بلکل او کے ھے گھریلو استعمال کی گئی ہے
صوفہ سیٹ فرنٹ رئیردونوں
ویل آ لائے رم ٹائر بلکل نیو ھیں
میوزک سسٹم لگا ھواھے گاڑی میں کوئی بھی کام نہیں ہے
بیٹری ڈرائ بلکل نیو ھے