Description
ٹوکن ٹیکس اپ ٹو ڈیٹ لائف ٹائم
راولپنڈی نمبر ھے۔اور میرے نام پر ھے
گاڑی کے پہلے اونر(مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان تھے)
انجمن وائز بالکل ٹھیک ہے بس لیں اور چلائیں
باہر سے نیو پینٹ ہونے والا ھے۔
ٹائر 50 % ہیں اور حصہ 80% ھے۔
کنفرم ایک لٹر میں 19،20 ایوریج دیتی ھے۔
صبح 10 سے شام 6 بجے تک گلبرگ گرین میں دیکھ سکتے ہیں۔