Description
السلام علیکم
چودہ سال پرانا کاج اوور لاک کا چلتا ہوا کاروبارڈھوک کھبہ نزد کمیٹی چوک راولپنڈی براۓ فروخت
کاج والی مشین ماڈل نمبر 761
اوور لاک والی مشین ماڈل نمبر 2404
کپڑے کے بٹن بنانے والی مشین اور
اس کے علاوہ نلکی بٹن بکرم لکڑی کا فریم وغیرہ
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں