All categoriesDropdown arrow
Car Services
Mayo Rent a Car (with/without driver) - Lahore 0
1 / 4

Mayo Rent a Car (with/without driver) - Lahore

Wapda Town, Lahore
2 weeks ago
Description
We provide brand new Cars to our customers on rent (ALTO, WAGONR) with/without driver (AC). Customer service and safety is our priority. And their feedback is highly valuable for us. Get your booking with us and enjoy your journey. *رینٹ پر گاڑی بکنک کے شرائط وضوابط:* 1. عام دنوں میں شہر کے اندر اندر(within city) : [پینتالیس سو] 2. عام دنوں میں شہر سے باہر(Out city): [ساڑھے پانچ ہزار] 3. خاص دن تہوار (عید وغیرہ) پر کرایہ 1000 روپے زیادہ ہوگا۔ 4. سامنے پیٹرول آٹو فل کروا کر گاڑی دی جائے گی اور واپسی پر کسٹمر سامنے آٹو فل کروا کر واپس کرے گا۔ 5. کسٹمر گاڑی اور اس میں موجود سامان اچھی طرح چیک کرکے ریسیو کرے۔ 6. گاڑی کے کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمہ داری مکمل طور پر کسٹمر پر عائد ہوگی ۔ اور آسکی مکمل تلافی کا ذمہ دار ہوگا۔ 7. گاڑی کے کسی قسم کے چالان ہونے کی صورت میں چالان کو ادا کرنے کا کسٹمر پابند ہوگا۔ 8. رات بارہ بجے سے لیٹ ہونے کی صورت بعد اگلے دن کا کرایہ مکمل ادا کرنا ہوگا۔ Contact for Booking: (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1087689159
Report this ad