All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
professional cv maker @ RS 300 0
1 / 1

professional cv maker @ RS 300

Ashrafia Colony, Peshawar
4 weeks ago
Description
کیا آپ بھی ایک شاندار (CV) کی لئیے فکر مند ہیں؟ کیا آپ بھی تجربہ کار ہونے کے باوجود ایک اچھی نوکری سے محروم ہیں ؟ تو آپ کو چاہیئے ایک ایسی (Cv) جو آپکی تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق ہو۔ آجکل آپکو (CV) تو ہر کوئی بنا کے دے سکتا ہے. لیکن! کیا وہ (CV) آپکی تعلیمی قابلیت ،آپ کے تجربہ اور کمپنی اصولوں کے مطابق بھی ہے؟ ہم آپکو ہر ملک اور کمپنی کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسی (CV)تیار کر کے دیں گے جو آپکے لیئے مددگار ثابت ہوگی ہم آپ کو ایک خوبصورت شاندار (CV)اور(Cover Letter) بنا کر دیں انتہائی مناسب قیمت اور کم وقت میں ۔ یاد رکھیں ایک اچھی نوکری اور بیرون ملک جانے کے خواب پورا کرنے کے لئیےاچھی (CV) کا ہونا بہت ضروری ہے ابھی (CV) بنوانے کے لیے Whatsapp کرے (View phone number) #advance_resume #Resume_Maker #urgent_cv #coverletter #Professional_CV #cvmaker #Internation_cv
Location
Pakistan
Ad id 1087966082
Report this ad