All categoriesDropdown arrow
Car Services
Motorcycle | موٹر سائیکل | Bike 70cc | 70CC Bike | Honda 0
1 / 9
Rs 30,000

Motorcycle | موٹر سائیکل | Bike 70cc | 70CC Bike | Honda

Saggian, Lahore
3 weeks ago
Details
MakeHonda
ModelCD 70
Year2004
Price30,000
Engine Type4 Stroke
Engine Capacity70cc
KM's driven100,000
Ignition typeKickstarter
OriginLocal
ConditionUsed
Registration CityLahore
Description
70 سی سی موٹر سائیکل بمعہ کاپی برائے فروخت۔ پرانی مضبوط موٹر سائیکل ہے جو اپنے استعمال میں رہی ہے۔ موجودہ حالت میں برائے فروخت ہے۔ آکر دیکھ سکتے ہیں۔ 6-7 مہینوں پہلے چلتی کھڑی کی تھی، انجن ٹھیک ہے، پچھلا ٹائر نیا ڈالا ہوا ہے اور اگلا ٹائر بھی بالکل ٹھیک ہے۔ذ دونوں ٹائروں میں ہوا بھری ہوئی ہے۔ بائیک کے ساتھ اوریجنل کاپی دستیاب ہے لیکن فائل موجود نہیں ہے۔ کمی بیشی ممکن ہے مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ شکریہ 0309 4462 472
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087968310
Report this ad