Description
1988 جی ایل کرولا اور 1992 رجسٹر سمارٹ کارڈ اور بائی میٹرک دستیاب ہے گاڑی پر ایسی چالو ہے انجن حصہ شاخ سب کچھ بالکل ٹھیک ہے سی این جی پٹرول دونوں جالو ہیں اس کا چھت اور گاڑی اندر سے جینون ہے اور باہر سے سپرے ہوا ہے اس کے علاوہ ٹائر بھی ٹھیک ہے گاڑی میں کوئی مکینیکل کام بالکل نہیں ہے اور اس کے کاغذات اوریجنل ہیں روڈ چکنگ میں چیسس سے رنگ ہٹایا ہے جس کا رسید ہمارے پاس ہے جس بھائی کو بھی گاڑی چاہیے تو گاڑی دیکھنے کے لیے یا فیکٹری ا جائے اور یا مجھے واٹس ایپ کرے