All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
IjtamieQuarbani 2024 0
1 / 8

IjtamieQuarbani 2024

Officer Colony, Lahore
2 weeks ago
Description
آپ اگر اس سال اجتماعی قربانی میں حصہ کا پلان رکھتے ہیں، تو ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظام موجود ہے ۔ مہنگائی کے اس دور میں اجتماعی قربانی میں آسانی حصہ اول 26000 حصہ دوم 21000 حصہ سوئم 16000 اس سال بھی وقف قربانی کا حصہ موجود ہے اور ان لوگوں تک پہنچانے کا انتظام ہے جو لوگ گوشت سے محروم رہتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ کال یا وٹس اپ پر رابطہ کریں۔ اللہ پاک اس کوشش کو کامیاب کرے اور مزید ترقی عطا فرمائے۔
Location
Pakistan
Ad id 1087131997
Report this ad