Description
5 Marla hall at Gudwal Road, Wah Cantt
Large parking space in front of building
6 feet wall built for 1st floor
3 Shutters for shops and 1 for upstairs
previously, Wah Mart closed
1 Washtoom available
WhatsApp (View phone number)
Size 32.5 X 40 feet approximately 1300 sqf
5 مرلہ کا ہال ہے جس پر مارٹ بنا ہوا تھا جو کہ اب ختم کر دیا ہے اوپر 6 فٹ کی دیوار کالم کے ساتھ ہے۔ آسانی سے دوسری منزل بنا کر کاروبار کیا جا سکتا ہے۔ ٹوٹل 3 دکانیں بنتی ہیں جن میں سے ایک کمرشل پاس ہے۔
دکانوں کا سائز 9 × 40 بہت بڑا سائز ہے۔ کرایہ 30 ہزار ایک دکان کا بالکل نارمل ہے اور پورے ہال اور چھت کے ساتھ 1 لاکھ تک کرایہ بنتا ہے۔ مارکیٹ کے لحاظ سے قیمت بہت مناسب ہے کیونکہ اس روڈ پر کوئی اور پراپرٹی فار سیل نہیں ہے۔ اس کے باوجود تھوڑی گنجائش مل جائے گی جب کو سیریئس پارٹی ٹیبل پر بیٹھے گی۔ ان شاءاللہ