All categoriesDropdown arrow
Car Services
Fries Cart - Apna Khud Ka Karobar, Sab Kuch Tayyar! 0
1 / 10
Rs 60,000

Fries Cart - Apna Khud Ka Karobar, Sab Kuch Tayyar!

Badami Bagh, Lahore
2 weeks ago
Details
Price60,000
Description
خود کا کھانے کا کاروبار شروع کرنے کا سنہری موقع! ہمارا مکمل تیار فرائیز کارٹ فروخت کر رہے ہیں، اور اس میں یہ سب شامل ہے: اعلی معیار کا کارٹ اور فرائر. 02 اعلی معیار کے گیس برنرز گیس سلنڈر فرائیز کٹر آلو کا سٹک کٹر 02 ٹرےز فرائیز پکر کیچپ بوتلز مصالحہ بوتلز 05 اعلی معیار کے سرونگ پلیٹس چھوٹا موٹا ضروری سامان قیمت: صرف 60 ہزار میں، جس میں سب کچھ شامل ہے! ***کہیں بھی لگائیں - تقریبات، تجارتی مارکیٹ، اسکول، کالج یا یونیورسٹی کے باہر*** رابطہ:(View phone number) مقام: عثمان چوک، بادامی باغ، لاہور آج ہی اپنا کاروبار شروع کریں اور کمائی شروع کریں! #FriesCartForSale #KhudKaKarobar #FoodieEntrepreneur
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1076640959
Report this ad