All categoriesDropdown arrow
Car Services
Bykea Bike Riders, Rickshaw Drivers Car Drivers Jobs  آئی ڈی بنوائیں 0
1 / 1

Bykea Bike Riders, Rickshaw Drivers Car Drivers Jobs آئی ڈی بنوائیں

Sadiqabad, Rawalpindi
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Third Party
Company NameBykea Partners Associates
Type of AdJob Offer
Salary from5000
Salary to55000
Career LevelAssociate
Salary PeriodMonthly
Position TypePart-time
Description
السلام علیکم میرے دوستو بیروزگاری بہت بڑا مسئلہ ہے اگر آپ کے پاس bike , Car یا Rakshaw ہے اگر اپ بیروزگار ہو اپ کے پاس جاب نہیں ہے تو اپ ابھی ہم سے بائیکیا ، انڈرائیو ، کریم ، ینگو کی آئی ڈی بنوائیں بائیک گاڑی یا رکشہ چلائیں پیسے کمائیں رکشہ ہمارے ساتھ رجسٹر کرائیں رکشہ چلائیں پیسے کمائیں گاڑی ہمارے ساتھ رجسٹر کروائیں ظاہری چلائیں پیسے کمائیں۔ گھر بیٹھے ابھی اپ بائیک /رکشا/ گاڑی / کار ہم سے رجسٹر کروائیں اور بائیکیا کمپنی سے نئی رجسٹریشن پر ایک ہزار روپے تک کا فوری حاصل کریں خیر اندیش جزاکم اللہ خیرا اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے مبلغ 1000 : Rs تک آپکو بائیکیا کمپنی رجسٹریشن اور ایک ماہ میں تیس رائیڈرز مکمل ھونے پر کمپنی ادا کرے گی۔ نوٹ گاڑی یا کار کی رجسٹریشن شناختی کارڈ لرنر یا ڈرائیونگ لائسنس گاڑی کار یا بائیکاٹ کی نمبر پلیٹ کی تصاویر اور موبائل نمبر جس سے آئی ڈی چلانا ہے اور سیلفی ضروری ہیں یہ سب دستاویزات آپ ہمیں انباکس کر سکتے ہیں آپ انباکس کریں اور بالمشافہ مل کر بھی آئی ڈی بنوا سکتے ہیں اور اپنے گھر بیٹھ کر بھی بنوا سکتے ہیں آپکی رہنمائی کی جائے گی indrive Id banwaho, yango id banwao , bykea id banwao , careem. id banwao , partners associate registration services for bykea, indrive, yango , careem
Location
Pakistan
Ad id 1087670721
Report this ad