All categoriesDropdown arrow
Car Services
تیار پورشن برائے فروخت 0
1 / 19
Rs 7,500,000

تیار پورشن برائے فروخت

Bufferzone - Sector 15-A/3, Karachi
2 days ago
Details
Price7,500,000
FurnishedFurnished
Bedrooms2
Bathrooms2
Floor Level1
Area unitSquare Feet
Area950
Description
تیار پورشن برائے فروخت فرسٹ فلور 950 اسکوائر فٹ 2 بیڈ رومز بمعہ اٹیچ باتھ، ڈرائنگ روم اور لائونج بمعہ اوپن کچن۔ ڈیمانڈ 78 لاکھ۔ سیکنڈ فلور 950 اسکوائر فٹ 2 بیڈ رومز بمعہ اٹیچ باتھ، ڈرائنگ روم اور لائونج بمعہ اوپن کچن۔ ڈیمانڈ 75 لاکھ بفرزون 15 اے 3 کی پرائم لوکیشن پر 3 سائیڈ کارنر پلاٹ۔ مکمل فائل بمعہ لیز اورسب لیز کروا دی جائیگی ۔ پلاٹ کے سامنے گورنمنٹ اسکول اور ساتھ پارک و مسجد۔ میٹھا لائن کا پانی 24 گھنٹے ساتھ 250 فٹ بورنگ ہوئی ہے بورنگ کا پانی بھی میٹھا ہے، گیس ، بجلی 24/7. فوری قبضہ مکمل پراجیکٹ قیمتوں میں معمولی کمی بیشی ممکن ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کال اور واٹس اپ ضیاء حمید فاروقی 0/3/0/0/3/7/5/9/5/0/7
Features
Drawing Room
Location
Pakistan
Ad id 1087424568
Report this ad