All categoriesDropdown arrow
Car Services
کیرم پورڈ اچھی لکڑی کا خود 6×6 تیار کروایا ہے اوپر 12mm کا شیشا لگاہوا 0
1 / 4
Rs 170,000

کیرم پورڈ اچھی لکڑی کا خود 6×6 تیار کروایا ہے اوپر 12mm کا شیشا لگاہوا

Dhok Sayedan Road, Rawalpindi
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
TypeCarrom Boards
Price170,000
ConditionNew
Description
اسلام و علیکم کیرم بورڈ 6×6 اچھی خالص اور پائیدار لکڑ کا ابھی تیار کروایا اوپر 12mm کا شیشہ لگوایا ہے انتھائی خوبصورت اور دلکش چیز ہے ڈھوک سیداں نزد برف خانہ چوک دکان میں پڑا ہے دکان ختم کی اس لیئے بیچ رہا کاروبار یا دکان میں رکھنے کے لیئے بھترین چیز ہے چند عرصے میں آپ کہ پیسے پورے ایک لاکھ ستر ہزار انتھائی مناسب قیمت پہلے بازار سے ریٹ لگوائیں پھر ہمارے پاس آئیں چیز آپ کی مرضی کہ مطابق پیسے ہماری مرضی کے مطابق (View phone number) راجہ اویس
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087705848
Report this ad