Sell
Zafran saffron Grow at rooftop Taras garden & backyard 0

Details

TypeSeeds, Crops, Pesticides & Fertilizers

Description

معزز حضرات پاکستان میں زعفران کی کاشت شروع ہو چکی ہے اور زعفران کے بلب سپین سے امپورٹ کئے جاچکے ہیں فریش اور ہیلتھی بلب انتہائی کم قیمت پر حاصل کریں اسکو لگانے کا موسم سردی کے شروع میں ہوتا ہے جب درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے کم ہو دن بہ دن پاکستان میں اسکی کاشت پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے اگر کچھ حضرات نے زعفران کی کاشت پر توجہ دی تو پاکستان بھی ایران کی طرح پوری دنیا میں زعفران ایکسپورٹ کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہوگا اور اس سے ہماری معیشت کو بھی بہت فائدہ ہوگا اسکی کاشت کا طریقہ انتہائی آسان ہے اور مزید معلومات کیلئے ٹیلیفونک یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ

Rs 120

Zafran saffron Grow at rooftop Taras garden & backyard

Thokar Niaz Baig, Lahore, Punjab
Nov 14
Seller description
Syed Adil
Member since Aug 2017
** *** ****
Show number

Posted in

Thokar Niaz Baig, Lahore, Punjab
AD ID 1008090166

Report this ad