Description
All ok only 1200 km used hai new hai multan
السلام علیکم دوستو کیا حال ہیں طبیعت صحت ٹھیک ہے میری اپنی سکوٹی یا ڈے ٹی فائو ماڈل فار سیل ہے کسی بھی بھائی کو چاہیے تو رابطہ کرے لوکیشن ملتان کی ہے 1100 سے 1200 کلومیٹر چلی ہوئی ہے بالکل نیو زیرو کنڈیشن میں ہے ریڈ کلر میں ہے بہت ہی مناسب پیسوں میں اپ کو مل جائے گی میں نے ویزے کے پیسے دینے ہیں جس کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں ایک چارج پر 110 کلومیٹر کرتی ہے 1200 واٹ کی موٹر ہے کاپی لیٹر موجود ہے نمبر بھی لگا ہوا ہے ال پنجاب کا رابطہ نمبر (View phone number)