Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Whole Saler Imported Full Automatic Eggs Incubator  Electric Efficient 0
1/ 20
Rs 6,500

Whole Saler Imported Full Automatic Eggs Incubator Electric Efficient

Manawan, Lahore
3 weeks ago
Details
ConditionNew
Description
#Imported Eggs Incubator , Hatchery , parts and brooders whole sale Dealers suit Abel for all types of Birds ہمارا معیار ہماری پہچان الحمد اللہ رب العالمین اورنجل امپورٹڈ انکیوبیٹرز ، پارٹس اور پولٹری فارمنگ انڈسٹری میں نمایاں نام آپ کی خواہشات کے عین مطابق کیا آپ جانتے ہیں ایگزپرٹ سولیوشن کے کیلیبریٹ امپورٹڈ انکیوبیٹرز کا انتخاب آپ کے کاروبار کے لیے کتنا فائدہ مند ہو سکتا ہے؟ انڈوں کے ہر قسم کے مسائل ، ہیچنگ کو بہتر بنانا , فارم بہتر طریقے سے رن کروانہ ،بائیو سکیورٹی سے بیماری کا خاتمہ ، بجلی کی کھپت کی بچت اور سب ے بڑھ کر فیڈ کا کم استعمال کسطرح کیا جایے بہترین کارکردگی دکھا کر کیسے اپنا منافع بڑھایا جائے ان سب کا حل پیش کررہا ہے ایگزپرٹ سولیوشن محدود سرمایہ کے ساتھ معقول آمدن کیلئے برڈ ہیچڑی لگائیں اعلیٰ معیار، زیادہ کامیابی! ایگزپرٹ سولیوشن کے امپورٹڈ انکیوبیٹرز جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہیں، جو انڈوں کی بہترین آرٹیفیشل انٹیلیجنس انکوبیشن کو یقینی بناتے ہیں۔ کیوں کریں امپورٹڈ انکیوبیٹرز اور ایگزپرٹ سولیوشن کا انتخاب؟ جدید ٹیکنالوجی: ہمارے انکیوبیٹرز میں جدید سینسرز اور کنٹرول سسٹمز موجود ہیں جو انڈوں کی نشوونما کو خودکار اور مؤثر بناتے ہیں۔ اعلیٰ پیداواری شرح: امپورٹڈ انکیوبیٹرز کی مدد سے انڈوں کی ہیچنگ شرح میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے اور بجلی کا خرچ انتہائی کم جو آپ کے منافع میں بھی اضافہ کرے گا۔ قابلِ بھروسہ اور پائیدار: ہمارے انکیوبیٹرز زیادہ دیرپا ہیں دیمگ ، پھولنے سے پاک اور مستقل کارکردگی فراہم کرتے ہیں، جس سے آپ کا کاروبار بغیر کسی رکاوٹ کے چلتا رہتا ہے۔ استعمال میں آسان: یہ انکیوبیٹرز چلانے میں نہایت آسان ہیں انڈوں کی رولنگ سے لیکر ٹمپریچر تک سب کچھ خودکار چاہے آپ کا تجربہ کم ہو، یہ ہر کسی کے لیے موزوں ہیں۔ کیا آپ اپنے کاروبار کو کامیابی کی راہ پر لے جانا چاہتے ہیں؟ ایگزپرٹ سولیوشن کے کیلیبریٹ امپورٹڈ انکیوبیٹرز اور کامیاب فارمنگ کا تجربہ رکھنے والے محمد حسیب قادری بھائی کا انتخاب کریں اور انڈوں کی ہیچنگ کو بہتر بنائیں۔ ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنا انکیوبیٹر حاصل کریں! ہر قسم کے ھائی کوالٹی امپورٹڈ انکیوبیٹرز اور پارٹس ھول سیل امپوٹر ریٹ پر دستیاب ہیں کارگو اینڈ کیش آن ڈیلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں دستیاب ہیں 06 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ ھائی کوالٹی امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز ( چوزوں کو پالنے والی خودکار مشین) ایگزپرٹ سولیوشن پر دستیاب ہیں ۔ #White_Shamos #Indian_Long_Tail_Aseel #Ayam_Chemani #Fancy_Commercial_Birds_available #Farm_management_Services 0300 4444 911 Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawah GT Road Lhaore پورے پاک میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود ہیں چائنہ سے پورا کنٹینر انکوبیٹرز ، پارٹس ، پولٹری فارمنگ اور ایویکلچرسٹ آلات لیکر پہچ چکا ہے الحمد اللہ رب العالمین دکانداروں ، ریسیلرز اور ڈیلرز حضرات کیلئے خاص ڈسکاؤنٹ آفر Whatsap & Call 0/3/0/0 4444 911
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1093292023
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery