Description
ملازمت کا موقع - ویٹر درکار
مقام: شاہدرہ بیگم کوٹ، لاہور
ایک بینکوئٹ ہال کو محنتی اور خوش اخلاق ویٹرز کی فوری ضرورت ہے۔
مراعات:
تنخواہ: 22,000 -25,000 روپے تک
رہائش کی سہولت
کھانے کی سہولت
کیرئیر میں ترقی کے مواقع
ٹپس اور بونس
اگر آپ محنتی ہیں، اچھے اخلاق کے مالک ہیں، اور ایک بہترین ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔
Location: https://maps. app. goo. gl/Es5asiYgfr7mNS1w7