Sell
مہران VX پٹرول اور CNG 0
1 / 20

Details

MakeSuzuki
ModelMehran VX
Year2008
KMs driven555 km
FuelPetrol
ConditionUsed
Registered inLahore

Description

سوزوکی مہران vx ماڈل 2007/08دسمبر میں ڈلیوری ہوئ 2008میں رجسٹریشن CNGجینون ہے اندر سے گاڑی جینون ہے اور باہر سے پینٹ کاربوریٹر نیو بیٹری نیو فرنٹ حصے اور کّنگی کا کام بھی مکمل کروایا ہے پوشیش وغیرہ سب فریش کروائ ہے میں نے ٹریکٹر لینا ہے اس لیے بیچ رہا ہو پوری گاڑی میں ایک روپے کا بھی کام نہیں ہونے والا اگر کسی بھائ نے ٹریکٹر کے ساتھ تبادلہ کرنا ہو تو بھی کر لوں گا ۔

مہربانی فرما دلچسپی رکھنے والے کال کر لیں مسج نہیں۔

گاڑی دیکھنی ہو تو جلالپور بھٹیاں میں ہے

Rs 440,0002008 - 555 km

مہران VX پٹرول اور CNG

Hafizabad, Punjab, Pakistan
Mar 5
Seller description
Altaf Hussain
Member since Oct 2015
** *** ****
Show number

Posted in

Hafizabad, Punjab, Pakistan
AD ID 1014180683

Report this ad