Use Blood Circulatry Massager and Relief any problem For All

G-9, Islamabad, Islamabad Capital Territory Added via phone on 16 Feb, Ad ID: 854673836

Rs 75,000

یہ ھمارے جسم میں تین مختلف طریقوں سے کام کرتاہے۔ یہ وائبریشن کے ذریعے ہماری شریانوں میں خون کی رفتار کو کنٹرول کرتا ہے۔ ایکیو پوائنٹ جو کہ ہمارے تلوؤں کی ہتھیلیوں میں ہیں انہیں فعال کرتا ہے اور یہ ہمارے پٹھوں کو لچک دار بناتاہے۔ اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ BCM "جسم کے بلڈ سر کولیشن کو بہتر کرتی ہے."یہ ایکو پریشر کا کام کرتی ہے."ایک مساجر بھی ہے۔
ان تمام اہم پراثر خصوصیات کے ساتھBCM سوجن ،درد،سختی، کچھاو اور تھکاوٹ کے لیے بہت پراثر صلاحیت بھی رکھتی ہے۔کیونکہ یہ ہماری بہت ہی چھوٹی اور نازک شریانوں میں بھی خون کی روانی کو تیز کر دیتی ہے اور اس طرح جسم کے اس حصے کو خوب توانائی پہنچاتی ہے۔
اس لیے ضرورت مند حضراتcontect کریں
خاص کر وہ جس کو چلنے میں problem ہو۔ شکریہ

When you call, don't forget to mention that you found this ad on OLX.com.pk
I do not wish to be contacted by telemarketers or representatives of any other website.

Views:40

Do you have something to sell? Post your ad FOR FREE on OLX