1 / 10
Details
ConditionNew
Description
یوپی وی سی کے دروزے مکمل تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
لکڑی سے بنے دروازے کھڑکیوں پر مون سون کے اثرات پڑتے ہیں۔ لکڑی پھول جاتی ھے اور ساحلی علاقوں میں تو الیومینم کی بنی کھڑکیاں بھی گل جاتی ہیں۔ ان مسائل کا واحد حل یو پی وی سی میٹیریل میں ھے جو پانی، دھوپ نمی سے بالکل بھی خراب نہیں ہوتا۔
ہم
رہائشی اور تجارتی دونوں منصوبوں کے لئے اعلی درجے کے ہ
پرکشش, اور دیدہ زیب دروازے فراہم کرتے ہیں۔
uPVC Door & Windows One Time Investment in Your House
Sukkur, Sindh, Pakistan
Apr 6
Posted in
Sukkur, Sindh, Pakistan
AD ID 1027186923
Report this ad