Description
السلام علیکم
Unique UD 70 2017 Model برائے فروخت
1. انجن اوکے ہے، 1 کک سٹارٹ
2. کراچی نمبر، تمام ڈاکومنٹ کلیئر
3. باڈی سے کھرڑی ہوئی ہے، رنگ کا کام مانگتی ہے
4. روزانہ چلنے والی بائیک ہے
ڈیمانڈ: 52,000 - موقع پر تھوڑی کمی ہو جائے گی
سیریس خریدار رابطہ کریں