Sell
Trainees 0

Details

Ad typeJob offer
Position typeFull-time
Salary periodMonthly
Salary from18000
Salary to25000

Description

تھرموسول انڈسٹری سندر انڈسٹریل سٹیٹ لاہور میں واقع ہے اور آٹو موٹیو پارٹس بنانے والی پاکستان کی سب سے بڑی کمپنی ہے

کمپنی میں بھرتیوں کے لیے ہم تین مہینوں کے ٹریننگ سیشن کا آغاز کر رہے ہیں جس میں کمپنی میں جاتی تمام پراسسز نیز انجیکشن مولڈن اور بلو مولڈن مشینوں کو آپریٹ کرنے کی تربیت دی جائے گی۔

تین ماہ کے اختتام پر کمپنی میں نوکری دی جائے گی اور تنخواہ 18 ہزار سے 22 ہزار تک ہو گی۔ رہائش اور تین وقت کا کھانا کمپنی کی طرف سے ہو گا۔

تین مہینوں کی ٹریننگ سیشن:

ٹریننگ کے دوران ماہانا پانچ ہزار وظیفہ دیا جائے گا نیز کتابیں، یونیفارم، رجسٹر، پین کمپنی مہیا کرے گی۔

اہلیت برائے ٹریننگ:

عمر کی حد 18 سے 30 سال تک

تعلیم: کم سے کم میٹرک

شناختی کارڈ بنا ہوا ہو۔

اہمیت: تھرموسول 1985 میں قائم ہوئی اور پاکستان کے بڑے مینوفیکچرنگ یونٹس میں شمار ہوتی ہے۔۔ یہ بیروزگار افراد کے لیے بہترین موقع ہے کہ ٹریننگ سیشن کو جوائن کریں اور تھرموسول میں نوکری کا سنہری موقع حاصل کریں۔ اپنے دوستوں کو بھی آمادہ کریں.

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں

0315-

4287621

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 10 نومبر بروز سوموار ہے۔ لیکن محدود سیٹس کی بدولت جو سٹوڈنٹس پہلے آئیں گے انھیں ہی ٹریننگ اور جاب کے لیے سیلیکٹ کیا جائے گا

Rs 18000 - 25000 | Monthly

Trainees

Sundar Estate, Lahore, Punjab
Nov 8
Seller description
Engr. Nouman Bashir
Member since Mar 2015

Posted in

Sundar Estate, Lahore, Punjab
AD ID 1010737175

Report this ad