Description
Takatoo Goats And Sheep Farm Quetta
* تکتو گوٹ اینڈ شیپ فارم *
*- خالص خرسانی نسل *
اعلیٰ نسل کے بکرے اور دنبے ویکسینیٹڈ،صحت مند،نیچرل ماحول اور جڑی بوٹیوں پر پالے گئے۔
*بکرا ریٹ: 1200 روپے فی کلو (زندہ وزن کے حساب سے)*
*دنبہ ریٹ: 1300 روپے فی کلو (زندہ وزن کے حساب سے)*
* آل پاکستان ڈلیوری سروس دستیاب*
* دستیاب جانوروں کی اقسام اور اوسط وزن:*
• *چھ سے آٹھ ماہ کے بچے: 30-20کلو*
• *دو دانت: +35–25 کلو*
• *چار دانت +50–35 کلو*
• *چھ دانت: +60–40کلو*
• *آٹھ دانت : +80-60کلو*
*جانوروں کی قیمتیں*
• *چھ سے آٹھ ماہ کے بچے:20k-30k*
• *دودانت کے جانور:28k-35k*
• *چار دانت کے جانور:40k-50k*
• *چھ دانت کے جانور :50k-65k*
• *آٹھ دانت کے جانور : 70k-90k*
*مکمل ویکسینیٹڈ جانور — بیماری سے محفوظ*
*خالص جڑی بوٹیوں اور قدرتی چرارگاہیں پر پرورش یافتہ*
*نیچرل ماحول میں پلے ہوئے جانور*
*قربانی، افزائش، یا گوشت کے لیے بہترین*
*گھر بیٹھے بُکنگ کی سہولت اور آسان آل پاکستان ڈلیوری*
*لوکیشن:* سرہ غوڑگئی زرغون ہاوّسنگ سکیم *(کلی راغہ بائی پاس)*
*گوگل میپ*
https://maps. app. goo. gl/v1K3eaRDHFGj8KRN6
*رابطہ:* براہِ کرم انباکس کریں یا کال کریں
*(View phone number)*//*(View phone number)*
* معیاری نسل کے جانور،مکمل صحت مند،اور بھرپور گوشت — صرف تکتو گوٹ اینڈ شیپ فارم سے!*
*ہیلپ لائن:* براہ کرم جانوروں کے متعلق کسی رہنمائی کے لیئے ہمارے ہیلپ لائن پر کال کریں۔(View phone number)