Sell
suzuki potohar in brand new condition multan city 0
1 / 20

Details

MakeSuzuki
ModelPotohar
Year2006
KMs driven70,000 km
FuelPetrol
ConditionUsed
Registered inJhang Sadar

Description

سبزہ زار کالونی بوسن روڈ ملتان۔

اچھی اور صاف ستھری جیپ خریدنے کا بھترین موقع

گاڑی آلموسٹ برینڈ نیواوریجنل اور بھت ھی نایاب کنڈیشن میں احتیات سے استمال شدہ ھے۔ مکمل جیپ جس میں کسی قسم کی کوئی کمی نھیں۔ دروزے اور باڈی سیل بائ سیل ھے۔ گاڑی کو کھیں بھی ویلڈنگ یا کوئ پیس نھیں لگا ھوا۔ اور نہ ھی کوئ ایکسیڈنٹ ھے۔ جیپ کا ھر پرزہ نئے کی طرح ھے۔ اوریجنل سیٹس۔ بھترین اوریجنل پٹرول انجن۔ ایرکنڈیشن ۔وائپراور وائپر واٹر موٹر سسٹم۔4ایچ ھیڈ لیمپ۔ ٹوٹل اوریجنل شیشے۔ اور ھر چیز چالو حالت میں ھے۔ نئے ٹائر اور اچھی بیٹری۔ ریموٹ الارم اور سنٹرل لاکنک بیک ڈور کے ساتھ ۔ پانچ فارورڈ گئیر بکس ۔فور بائ فور۔ جیپ شھر کی استعمال شدہ اور شھر کے لیے محفوظ ترین سواری ھے۔

بھت ھی سستی سروس اور آج کے مھنگے دور میں سستے سروس پارٹس مھران کی طرح ھر جگھہ فوری دستیاب ھیں۔ سٹنڈرڈ جیپ 2006 ماڈل ھے۔ اریجنل فائل۔ کمپیوٹرائز بک۔اوریجنل نمبر پلیٹ ھے ۔لائف ٹائم ٹوکن پے ھے۔

گاڑی کوکبھی بھی کسی ھتھوڑابرینڈ ٹھوکا ٹھاکی مستری یا مروڑی ٹیپ پلاس الیکٹریشن کے دستہ مبارک نھیں لگے۔

گاڑی پھلے ویزٹ کریں اور پھر خود فیصلہ کریں۔میسج پر وقت ضائع نہ کریں۔شکریہ

Rs 1,050,0002006 - 70,000 km

suzuki potohar in brand new condition multan city

Multan, Punjab, Pakistan
Feb 11
Seller description
landlord
Member since Apr 2014
** *** ****
Show number

Posted in

Multan, Punjab, Pakistan
AD ID 1011730355

Report this ad