Suzuki Carry Daba Bolan

Abbottabad, Khyber Pakhtunkhwa Added via phone on 16 Sep, Ad ID: 857238839

Brand: Suzuki
Model: Bolan
Transaction Type: Cash
Year: 1994
Registered in: Lahore
Fuel: CNG
KM's driven: 54,500 km
Condition: Used
 

گاڑی لاہور میں ہے. ایبٹ آباد میں نہیں ہے..

مکمل غور سے پڑھ کر رابطہ کریں..

Read More per Click kar kaa complete parhaa.

میں اپنی گاڑی گھر کے استعمال والی بولان کیری ڈبہ 1994 ماڈل فروخت کر رہا ہوں.

1. لاہور نمبر. کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ.

2. کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن بک.

3. گاڑی کی فائل بھی موجود ہے.

4. لائف ٹائم ٹوکن پیڈ.

5. اپنے نام پر ہے.

6. گاڑی مکمل اندر باہر سے دوبارہ تیار ہوئی ہے ڈینٹینگ پینٹنگ نئی ہوئی ہے. خود تیار کروائی ہے.

7. ابھی کچھ عرصہ پہلے انجن دوبارہ تیار کروایا ہے.

8. گاڑی میں ایک روپے کا کام بھی باقی نہیں ہے.

9. نئے یوکوہاما جاپانی ٹائر ڈالے ہیں.

10. الائے رم لگے ہوئے ہیں.

11. سی این جی اور پیٹرول دونوں پر چلتی ہے.

12. گاڑی میں 10 افراد کے بیٹھنے کی جگہ موجود ہے.

13. گاڑی میں ایم پی تھری میوزک سسٹم لگا ہوا ہے.

14. آگلے شاک نئے ڈالے ہیں.

15. سسپینشن کا کام ہوا ہے.

16. مین ایکسل شافٹ نئی ڈالی ہے.

17. نئی بیٹری ڈالی ہے..

فل اینڈ فائنل قیمت Rs. 375000 ہے.

اگر سمجھ میں آئے تو رابطہ کریں ورنہ اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں

چسکا لینے والوں سے معذرت،
نا اپنا وقت برباد کریں اور نا ہمارا شکریہ

When you call, don't forget to mention that you found this ad on OLX.com.pk
I do not wish to be contacted by telemarketers or representatives of any other website.

Views:13341

User Ads Abubakar Khan

16 Sep

Suzuki Bolan 1994 بولان کیری

Suzuki Bolan 1994 بولان کیری

Suzuki

Rs 3,90,000

3 Aug

Suzuki High Roof Van Bolan

Suzuki High Roof Van Bolan

Suzuki

Rs 3,91,000

Rs 3,86,000

Abubakar Khan Online Active on site since 4 Years User Ads

Safety Tips for Buyers

  1. Meet seller at a safe location
  2. Check the item before you buy
  3. Pay only after collecting item
  • Report

Do you have something to sell? Post your ad FOR FREE on OLX