Sell
Shop for Sale in Sadar, Very Reasonable Price Golden Chance to Invest 0
1 / 2

Details

Area unitSquare Feet
Area110

Description

السلام علیکم حضرات میں آپ کے لئے ایک بہت شاندار آفر لے کر آیا ہوں اب آپ صدر میں اپنی دکان کے مالک بن سکتے ہیں اور وہ بھی نہایت مناسب قیمت پر بینک روڈ صدر راولپنڈی میں دکان خریدیں اپنا کام کیجیے یا اس دکان کو ایک اثاثے کی حیثیت سے اپنے پاس رکھئے۔

دوکان کی قیمت صرف 39 لاکھ

یہ دوکان گیارہ ضرب دس فوٹ سائز کی ہے

سیکنڈ فلور رانیا مال میں واقع ہے

رانیا مال ایک جدید مال ہے جو کہ بینک روڈ صدر میں واقع ہے

وسیع کار پارکنگ موجود ہے سیکیورٹی کے بہت اچھے حالات ہیں اسکلیٹر بھی ہے لفٹ بھی ہے اور صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے سیکنڈ فلور میں ایک فن ہاؤس موجود ہے جہاں پر بہت ساری فیملی آتی ہیں اپنے بچوں کو لے کر۔

میرے خیال میں یہاں پر کپڑوں کا یا موبائل کا کام کیا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی عرصے میں کاروبار چلنے کے روشن امکانات موجود ہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ باقی صدر میں پارکنگ کا بہت بڑا مسئلہ ہے رانیہ مال پارکنگ فراہم کر رہا ہے اور اس مال میں ایک خاص کشش ہے۔ اس کی بناوٹ بھی بہت خوبصورت ہے اور دکانیں بڑی اچھی طرز پر تعمیر کی گئی ہیں یہاں پر لوگ آتے ہیں اور شاپنگ کرنے میں بڑی آسانی محسوس کرتے ہیں۔

اگر آج آپ یہ دوکان اتنی کم قیمت پر خریدے ہیں تو عمر بھر یہاں پر کاروبار کر سکتے ہیں

یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیجیے کیونکہ اس قیمت پر صدر میں دکان ملنا انتہائی دشوار ہے

ہم اپنے دوسرے کاروبار میں پیسہ لگانا چاہتے ہیں اس لیے اس دکان کو اتنی کم قیمت پر بیچ رہے ہیں۔

آج ہی رابطہ کیجیے یے یہ میری ذاتی دوکان ہے ہے کوئی پراپرٹی ڈیلر بیچ میں شامل نہیں

Guys, we already know that there are few spaces left in Sadar to do business. If you are looking to run a shop in Bank Road, Rania Mall, consider this shop as a good investment. We are selling it at a very reasonable and affordable price. The shop is located on the second floor of the Mall. In the 2nd floor, there is a very popular Fun World where families, ladies come with their kids. These ladies and families can be attracted toward a clothing or a mobile shop. There is great chances that business will flourish in the Rania Mall because of the facilities provided by the Mall administration.

Why not see the shop yourself? Visit today!

Rs 3,900,000

Shop for Sale in Sadar, Very Reasonable Price Golden Chance to Invest

Saddar, Rawalpindi, Punjab
Oct 14
Seller description
Nauman
Member since Jun 2019
** *** ****
Show number

Posted in

Saddar, Rawalpindi, Punjab
AD ID 1009988435

Report this ad