Description
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه!
مجھے ایک تقریباً بکل نئ ایک دفعہ استعمال ہوئی شیروانی بیچنی ہے۔
جس کی پیمائش چوڑائی 19 انچ (چھاتی) اور لمبائی 41 انچ ہے۔ (تصاویر موجود ہیں)
نوٹ: صرف شیروانی ہی ہے۔ کلا یا کھسہ اور کچھ موجود نہیں۔ لہذا فضول سوالات سے اجتناب کری۔ اور صرف خریدنے کے لئے رابطہ کریں۔ قیمت میں مناسب کمی بیشی ہو جائے گی۔
وسلام