Description
ہنڈائے سینٹرو 2007 ماڈل فروخت کے لیے دستیاب
گاڑی میرے اپنے نام پر ہے اور ریسنٹلی گاڑی کا تمام کام آفیشل ہنڈائے ورکشاپ سے کروایا گیا ہے، کسی لوکل مکینک سے نہیں کروایا گیا۔ گاڑی مکمل جینوئن کنڈیشن میں ہے، کسی بھی جگہ سے پینٹڈ نہیں ہے اور تمام سیلز بالکل اوکے ہیں، کوئی سیل بروکن نہیں ہے۔
گاڑی میں درج ذیل کام حال ہی میں کروائے گئے ہیں:
• All Door Adjustment
• All Door Glass Channel Service
• All Door Lock Service
• Steering Rack Replacement
• Wiring Work / All Wiring Service
• Intake Manifold Service
• Tappet Cover Gasket Service
• Engine Oil & Oil Filter Change
• Radiator Service with Coolant Replacement
• Tuning Plugs Replacement
• Throttle Body Service
• Brake Service & Brake Pad Replacement
گاڑی کا اے سی بالکل چِل ہے اور لوکل میں تقریباً 15 کی ایوریج دے رہی ہے۔
چاروں ڈورز پاور ونڈوز ہیں۔
ٹائرز کی کنڈیشن بھی بہت اچھی ہے۔
تمام ڈاکومنٹس کلیئر ہیں۔
گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام باقی نہیں ہے، بس خریدیں اور استعمال کریں۔ انتہائی اچھی اور فیملی استعمال کی صاف ستھری گاڑی ہے۔