Description
ضرورت برائے آپریشن سپروازر - لاہور
غوری سیکیورٹی لاہور میں ایک آپریشن سپروازر کی فوری ضرورت ہے۔ امیدوار کے پاس سیکیورٹی فیلڈ میں کم از کم 5 سال کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔ رٹائرڈ فوجی (حوالدار)، ریٹائرڈ پولیس کے افسران اور ریٹائرڈ ایف سی کے اہلکاروں کو ترجیح دی جائے گی۔ امیدوار کو سیکیورٹی کارڈز کی ٹریننگ اور روزانہ کے مطابق سیکیورٹی کا ڈیوٹی انجام دینے کے ساتھ ساتھ کام کا تجربہ ہونا چاہیے۔ (جہاں اور جب ضرورت ہو) نئی فیلڈز میں کام کرنے کی ذمہ داری ادا کرنا ہوگی۔ امیدوار کو موٹر سائیکل چلانا آنا چاہیے اور لاہور کے علاوہ دیگر علاقوں کا علم بھی ضروری ہے۔ منتخب امیدوار کو ماہانہ 45,000 روپے تنخواہ کے ساتھ کھانا اور دیگر فلاحی خدمات فراہم کی جائیں گی۔
رابطہ نمبر:
(View phone number)