Sell
Saffron zafran Spanish Bulbs 0
1 / 5

Details

TypeSeeds, Crops, Pesticides & Fertilizers

Description

اس سال زعفران کی کاشت ضرور کر کے دیکھیں کیا آپکی زمین زعفران کی کاشت لئے کار آمد ہے؟

اگر آپ پاکستان کے کسی حصہ میں ہیں تو اپنی زمین گھر کی چھت یا گارڈن میں زعفران کی کاشت کریں اور لاکھوں روپے کمائیں ، پاکستان میں گزشتہ سال زعفران کہ بلب تقریباً پورے پاکستان میں بھیجے گئے، جسکا فیڈ بیک 80٪ ٹھیک رہا اور یہاں تک کہ کراچی میں بھی اسکی فصل کامیاب ہوئی

پاکستان میں اسکی کاشت ستمبر کے آخر میں شروع ہوتی ہے آپ بھی کاشت کریں اور اگر پاکستان میں کچھ حضرات نے زعفران کی کاشت پر توجہ دی تو انشاءاللہ پاکستان ایران کی طرح پوری دنیا میں زعفران ایکسپورٹ کرنے والا دوسرا ملک ہوگا مزید انفارمیشن کیلئے بزریعہ ٹیلیفونک یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور ہاں یوٹیوب پر زعفران سے متعلق وڈیوز دیکھنا مت بھولیں شُکریہ

Rs 120

Saffron zafran Spanish Bulbs

Faizabad, Rawalpindi, Punjab
Nov 21
Seller description
Syed Adil
Member since Aug 2017
** *** ****
Show number

Posted in

Faizabad, Rawalpindi, Punjab
AD ID 861567912

Report this ad