Description
**شیئرڈ رومز اور رہائش کی بہترین سہولت دستیاب**
**مقام:**
**الرحمن گارڈن فیز 2، لاہور**
**ماہانہ کرایہ (نظرِ ثانی شدہ):**
* **4 افراد کے شیئرڈ کمرے** میں ایک بیڈ **17,000 روپے فی کس**
* **3 افراد کے شیئرڈ کمرے** میں ایک بیڈ **18,000 روپے فی کس**
**کرائے میں شامل سہولیات:**
* پانی اور بجلی کے بل
* RO پلانٹ سے ٹھنڈا فلٹر شدہ پینے کا پانی
* پینٹری (فریج اور مائیکروویو اوون کے ساتھ)
* کپڑے دھونے کی سہولت
* استری بورڈ
* سنگل اور بنک بیڈز
* بیڈ سائیڈ ٹیبلز
* الماریاں
* کرسیاں
* **آرام دہ شیئرڈ رہائش اور اکیوموڈیشن**
**کرائے میں شامل نہیں:**
* اے سی / روم کولر / واٹر ہیٹر
(ان کے بل استعمال کے مطابق علیحدہ ادا کرنے ہوں گے)
صرف WhatsApp +92308802837پر رابطہ 6