Description
اعلیٰ کوالٹی لال مرچ
ہم بازار سے بہترین اور تازہ سابت لال مرچ خرید کر خود اس کی صفائی اور پیسائی کرواتے ہیں۔
جس میں کسی بھی قسم کی ملاوٹ نہیں ہوتی، 100% خالص اور معیاری لال مرچ پاؤڈر تیار کیا جاتا ہے۔
اعلیٰ معیار کی مرچ
تازہ پیسائی
خالص اور قدرتی ذائقہ
مکمل صفائی کے ساتھ تیار شدہ
آرڈر کے لیے رابطہ کریں
واٹس ایپ پر میسج کریں