Description
ہمیں اپنی فیکٹری کے لیے ایک تجربہ کار PVC Pipe Manufacturing Machine Operator کی ضرورت ہے۔
ضروری شرائط:
• PVC Pipe Manufacturing میں کم از کم 1 سال کا تجربہ
• مشین چلانے، سیٹنگ اور پروڈکشن ہینڈلنگ کی سمجھ ہونی چاہیے
• Raw Material Mixing اور Basic Troubleshooting کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
• پروڈکشن کوالٹی اور مشین کی کارکردگی برقرار رکھنے کی صلاحیت
• ذمہ دار، محنتی اور وقت کا پابند ہونا ضروری ہے
مقام: کراچی
فل ٹائم جاب
تنخواہ: تجربے کے مطابق بہترین پیکج
Extrusion Line Machines کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
WhatsApp : (View phone number)
(View phone number)