Descriptionمیرے پاس 3 عدد PS3 ہیں اور ایک Xbox 360 E ہے ۔جو کہ لاٹ سے نکلے ہیں اور خراب ہیں ۔رپیر ہو سکتے ہیں۔میرے پاس ریپئرنگ کے پیسے نہیں اس لیے سیل کر رہا ہوں۔
قیمت: پیس/3500 تھوڑی سی رعایت دی جا سکتی ہے
ساتھ کنٹرولر نہیں ہیں۔اور XBOX 360E کا اڈاپٹر بھی نہیں ہے ہاں کا ئنیکٹ سینسر ہے جو کہ صیح ہے 4500 کا مل جائے گا ۔ہارڈسک بھی نہیں ہے وہ صیح تھی میں نے علیحدہ سے سیل کردی